تازه خبریں

وفاقی وزیر داخلہ معاملے کی اہمیت‘ سنگینی اور حساسیت کے پیش نظر زائرین کو فی الفور روانہ کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کروائیں

اسلام آباد / راولپنڈی : تفتان بارڈر پر موجود ہزاروں زائرین مرد وخواتین بچے اور بوڑھے انتہائی کسمپرسی کے عالم میں میں .علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل  وفاقی وزیر داخلہ معاملے کی اہمیت‘ سنگینی اور حساسیت کے پیش نظر زائرین کو فی الفور روانہ کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کروائیں  ہزاروں کی تعداد میں زائرین کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے کلیئرنس کاونٹر پر عملہ کی تعداد بڑھائی جائے .علامہ مظہر علوی مسئول مرکزی زائرین شیعہ علما کونسل.