جعفریہ پریس : منبر حسینی کی عظمت اور عقائد ِ امامیہ کی ترویج کی خاطر پنجاب بھر میں منعقد کی جانے والیں بشارت عظمی کانفرنسز کی انیسویں کانفرنس ولی العصر ٹرسٹ ٹیکسلا کی میزبانی میں امام بارگاہ کربلا پیر حیدر صفدر ٹیکسلا میں 22 اپریل 2018 کو منعقد ہوئ ۔ جس میں قائد ِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی علامہ عارف واحدی، چیئرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی ۔ علامہ شیخ شفاء نجفی ۔ علامہ سید سجاد حسین کاظمی ۔ علامہ محی الدین کاظم ۔ علامہ سید عاشق حسین نقوی ۔ علامہ ملک مومن قمی ۔ علامہ سید سبطین الحسینی ۔ علامہ امیر حسین جعفری۔ مسؤل شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ایران عراق شام سید ناصر عباس نقوف انقلابی کے علاوہ دیگر علماء کرام نے شرکت و خطاب کئے ۔ ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here