• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے پاراچنار متاثرین کے لئے امدادی پیکج کا دوسرا حصہ تقسیم

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پاراچنرا خانوادہ شہداء میں امدادی پیکج کا دوسرا حصہ تقسیم
قائد ملت جعفریہ پاکستان کیطرف سے خانوادہ ھائے شھداء کے لئے دوسری بار 25 لاکھ روپے کا پیکج بھیجا گیا ھے شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد جو کہ علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں پاراچنار پہنچا وفد میں صوبائی صدر صوبہ سندھ علامہ ناظر عباس نقوی ، صوبائی صدر صوبہ خیبر پختونخوا علامہ حمید حسن امامی ،جنرل سیکرٹری KPK علامہ مدثر توحیدی شامل تھے اس موقع پر امام جمعہ و جماعت پاراچنار مرکزی امام بارگاہ علامہ شیخ فدا حسین مظاھری کے علاوہ مقامی عمائدین بھی موجود تھے مرکزی امام جماعت نے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان اتنی مشکلات کے باوجود بھی پاراچنار کی عوام کو کبھی نہیں بھولے ہم ان کو اپنے پورے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔واضح رہے کہ سانحہ پاراچنار کے بعد قائد ملت جعفریہ کی جانب سے متاثرین و خانوادہ شہداء کے لئے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلے میں امدادی پیکج کا یہ دوسرا حصہ تقسیم کردیا گیا ہے جس کے تحت 40 ہزار روہے فی کس تقسیم کئے گئے ہیں مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں