تازه خبریں

پاراچنار وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

پاراچنار وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار کے وفد کی ملاقات پاراچنار کے حوالے سے امدادی سرگرمیوں اور موجودہ حالات پر رپورٹ پیش کی قائد محترم نے مختلف امور پر رہنمائی کی وفد میں وزیر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ علی ہادی عرفانی ، جناب حاجی رؤف حسین ، مولانا اخلاق حسین سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں وفد نے قائد محترم کی مسلسل رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔