پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی انتقال کرگئے
جعفریہ پریس:
اسلامک ایمپلائز پاکستان کے مرکزی صدر اور قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیر نگرانی چلنے والے پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے مرکزی اکاؤنٹنٹ شاہد عباس کاظمی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی