تازه خبریں

علامہ سید نصیر حسین موسوی انتقال کرگئے

علامہ سید نصیر حسین موسوی انتقال کرگئے

علامہ سید نصیر حسین موسوی انتقال کرگئے

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع راولپنڈی کے سابقہ صدرعلمی شخصیت علامہ سید نصیر حسین موسوی بقضائے الہی انتقال کرگئے ،علامہ سید نصیر موسوی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا مرحوم کی مغفرت کی دعا کی پاکستان بھر سے تنظیمی و علمی حلقوں کی جانب سے علامہ نصیر موسوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی