سانحہ پشاورپر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا تین دن سوگ اور اتوار کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان
راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا سانحہ پشاور قصہ خوانی جامع مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
راولپنڈی : امام جمعہ سمیت 50افراد کی شہادت سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا سانحہ پشاور کی غیر جانبدارانہ و شفاف تحقیقات کا مطالبہ
راولپنڈی،: واقعے کی غیر جانبدار انوسٹی گیشن اور مجرموں کی تشخیص کرکے قانون کے حوالے کیا جائے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی : مضبوط پراسیکوشن کے ذریعے مجرموں کو کیفرو کر دار تک پہنچایا جائے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی سانحہ پشاور قصہ خوانی جامع مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی کوئٹہ میں ہونیوالے دہشتگردی کے مجرمان کو گرفتار کرنے بھی مطالبہ
راولپنڈی : حکمران شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طورپر ناکام نظر آتی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی : غم کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی : دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی شناسائی کرکے قانون کے شکنجے میں جکڑا جائے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی: سانحہ پشاور کے زخمیوں کوتما م طبی سہولیات فراہم کی جائیں ، علامہ ساجد نقوی