تازه خبریں

پنجاب حکومت نے روش نہ بدلی تو وسیع تر احتجاج پر مجبور ہونگے، علامہ عارف واحدی

پنجاب حکومت نے روش نہ بدلی تو وسیع تر احتجاج پر مجبور ہونگے، علامہ عارف واحدی

جہلم/اسلام آباد22اگست 2021ء(جعفریہ پریس پاکستان )

پنجاب حکومت نے روش نہ بدلی تو وسیع تر احتجاج پر مجبور ہونگے، علامہ عارف واحدی

٭۔۔۔ شیعہ علماءکونسل پاکستان کا پنڈ دادنخان میں صوبائی و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عزاداری میں رکاوٹ پر شدید اظہار برہمی
٭۔۔۔عزاداری سید الشہدا میں رکاوٹ دراصل تشیع میں رخنہ اندازی ہے جو ناقابل برداشت ہے، علامہ عارف واحدی
٭۔۔۔سیدانوالہ گاو¿ں پر ایسے جارحیت روا رکھی گئی جیسے بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں غیر آئینی اقدامات اٹھاتی ہے، عارف واحدی
٭۔۔۔ہم عزاداری کو مقبوضہ نہیں ہونے دینگے، مرکزی رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان
٭۔۔۔پنجاب حکومت نے روش نہ بدلی تو وسیع تر احتجاج پر مجبور ہونگے، عارف واحدی
٭۔۔۔جہلم میں سکندر عباس گیلانی سمیت پنڈ دادنخان کے عمائدین و علما کے ہمراہ پریس کانفرنس