تازه خبریں

پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس

پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس ملتوی ۹ جولائی کو نشترپارک میں ہوگی نئی تاریخ کا اعلان

کراچی: 17 جون کو ہونے والی کانفرنس موخر کردی گئی

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے 17 جون کو ہونے والی پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر 9 جولائی 2023 کو نشتر پارک میں منعقد ہوگی۔۔۔۔ ان شاءاللہ