• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

پی ایس 117پر ہو نے والے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک پا کستان بھرپور حصہ لے گی(علامہ ناظر عباس)

اسلامی تحریک پا کستان الیکشن میں کا میاب ہو کر عوامی مشکلات اور مسائل کو حل کر نے کی صلاحیت ر کھتی ہے (علامہ ناظر عباس)
حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں الیکشن والے دن پولنگ بوتھ کی نگرانی رینجرز کو دی جائے(علامہ ناظر عباس)
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس 117پر ہو نے والے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک پا کستان بھرپور حصہ لے گی اسلامی تحریک پاکستان نے پی ایس 117پرعلی رضا لال جی کو اپنا امید وار نامزد کیا ہے علی رضا لال جی نے گزشتہ دن کا رکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرائے اسلامی تحریک پا کستان الیکشن میں کا میاب ہو کر عوامی مشکلات اور مسائل کو حل کر نے کی صلاحیت ر کھتی ہے وہ عوامی مسائل جو گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار ہیں گلگت اور بلستان میں اسلامی تحریک جو دوسری بڑی پار لیمانی جماعت ہے وہاں اپنی عوام کی مشکلات اور مسائل کو بھر پور انداز میں حل کر نے کے لیے اپنا مو ثر کردار ادا کر رہی ہے قا ئد ملت جعفر یہ سید سا جد علی نقوی کے حکم پر اسلامی تحریک کے نمائندے اپنی قومی زمہ داری ادا کر رہے ہیں علامہ ناظر عباس تقوی کا مذید کہنا تھا ہم حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں الیکشن والے دن پولنگ بوتھ کی نگرانی رینجرز کو دی جائے تاکہ عوام پُر فضاء ماحول کے اندر اپنا ووٹ کاسٹ کرسکے