تازه خبریں

چمن : پاک افغان سرحد پر کومبنگ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار

چمن : پاک افغان سرحد پر کومبنگ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار
چمن میں پاک افغان سرحد پر کومبنگ آپریشن کے دوران آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے جس میں دھماکہ خیز مواد، تیار شدہ بارودی سرنگیں، راکٹس اورڈیٹونیٹرز شامل ہیں ۔