تازه خبریں

ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو بم دھماکہ کے ذریعے نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

راولپنڈی /اسلام آباد : شیعہ علما کو نسل پاکستان کا مستونگ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت راولپنڈی/اسلام آباد : ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو بم دھماکہ کے ذریعے نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ علامہ عارف واحدی راولپنڈی /اسلام آباد: دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامت کئے جائیں ،علامہ عارف واحدی