تازه خبریں

مستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی

اولپنڈی/ اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مستونگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت مستونگ بم دھماکے میں جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار  دہشتگرد بم دھماکہ کرکے ملک کے امن کو ثبوتاژ کرنا ہےچاہتے ہیں ، علامہ ساجد نقوی   ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبد الغفورحیدری کی جلد صحت کیلئے دعا گو ہیں۔قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی