کراچی، 18 فروری 2018،
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے گلشن حدید کراچی میں انجمن محبان آل رسول ﷺ کی جانب سے منعقدہ تقریب سنگ بنیاد ضریح امام حسین ؑ تقریب میں شرکت کی۔اور قائد ملت جعفریہ نے ضریح کی سنگ بنیاد رکھی۔ اس موقع پرصوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی،خطیب مسجد جعفریہ مولانا فرمان علی،مولانا قمر عباس ملکوتی سمیت علمماء کرام و عوام کی بڑی تعداد شریک تھی