تازه خبریں

کراچی کے شہری بجلی کی بندش سے بےحال ہیں ادارے نوٹس لیں علامہ ناظر عباس

کراچی کے شہری بجلی کی بندش سے بےحال ہیں ادارے نوٹس لیں علامہ ناظر عباس

کراچی کے شہری بجلی کی بندش سے بےحال ہیں ادارے نوٹس لیں علامہ ناظر عباس

جعفریہ پریس پاکستان: شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کراچی سے جاری بیان میں کہا کہ کراچی کے شہری گرمی کے ان ایام میں کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے بے حال ہیں کمپنی کی جانب سے اضافی بلنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس پر کوئی سوال اٹھانے والا نہیں انہوں نے کہا کہ کرونا وباء کی اس صورتحال میں جہاں کاروبار تباہ ہے وہاں بجلی نہ ہونے کے سبب پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے بیمار و بزرگ افراد ان حالات میں بڑی مشکل کا شکار ہیں ان کا کہنا تھا کہ عدالت شہریوں کی پریشانی کا نوٹس لے