تازه خبریں

بعد از نماز جمعہ شیعہ علماء کونسل ،جے ایس او اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں القدس ریلیاں نکالی جائیں گی ،مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل

کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی

کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے، اُن کی محنت کا پورا حق دیا جائے، تمام مسائل کے لیے فوری اقدامات ہی حکومت کے لیےمناسب ہیں۔
__
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی،