تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سید اقبال رضا رضوی کی وفات پر افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سید اقبال رضا رضوی کی وفات پر افسوس

جعفریہ پریس کراچی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا قومی جماعت کے سینئر رہنما سابق ضلعی صدر ضلع ملیر کراچی سید اقبال رضا رضوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین و پسماندگان سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی مرحوم کی قومی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا