کـــرم ایجنسی میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمــت کرتے ہیں، حــالات و واقعات کے ذمہ داران کا مــحاسبہ کیا جائےضلــع کــرم میں امن و امان کی صورت حال کے قیــام کے لیے فوری ہائــی الرٹ جاری کیا جائے۔
ــــ
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی۔