تازه خبریں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دلسوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دلسوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کوئٹہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دلسوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

واقعے میں جانبحق افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدری کا اظہار کرتے ہیں۔

حکومت زخمیوں کے لیے بہترین طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

ملک و سماج دشمن عناصر کسی بھی رعائیت کے مستحق نہیں۔

دہشت گردی میں ملوث سفاک قاتلوں کے سر آہنی ہاتھوں سے کچل دیئے جائیں۔