تازه خبریں

کوئٹہ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں شرکت

کوئٹہ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں شرکت

کوئٹہ بلوچستان

نائب صدر ملی یکہجتی کونسل پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل صوبہ بلوچستان کے انتخابی اجلاس میں شرکت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا آصف حسینی سمیت تنظیم کے دیگر اراکین اور ملی یکجہتی کونسل میں شامل مذہبی جماعتوں کے اراکین شریک

۔

۔

۔