کوئٹہ میں خود کش حملہ کی مذمت دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہونا تشویش ناک ہے،دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کا سراغ لگا کر قانون کے شکنجے میں جکڑ ا جائے۔خود کش دھماکے میں جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی