• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

کوئٹہ چہلم شہدائے کربلا پر لاکھوں عزادار جلوس عزا میں شریک

کوئٹہ چہلم شہدائے کربلا پر لاکھوں عزادار جلوس عزا میں شریک

کوئٹہ چہلم شہدائے کربلا پر لاکھوں عزادار جلوس عزا میں شریک

اربعین حسینی ؑ کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاکھوں فرزندان اسلام شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر عزاداری منارہے ہیں شیعہ سنی عوام کی بڑی تعداد اپنے مخصوص روایتی انداز میں کربلا والوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہےکوئٹہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس اربعین میں لاکھوں افراد اربعین امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں شریک ہیں شہر کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد پیدل سفر کرکے جلوس عزا میں شریک ہورہے ہیں بچے بوڑے جوان عورتیں لاکھوں کی تعداد میں عزاداری میں مصروف واضح رہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے اربعین حسینی ؑ کو بھرپور و منظم انداز میں منانے کی تاکید کی ہے