تازه خبریں

کیا آپ کو معلوم ہے

نوجواں نسل کے اذہان میں شبہات ڈالے جا رہے ہیں کہ قومی قیادت نے ٢٥ سالوں میں کیا کیا؟ اس کا جواب تو اہل حل و عقد اور اہل خبرہ حضرات سے لینا چاہئے کہ سرزمین پاکستان کن حالات سے گذر رہی ہے اور ہماری ذمہ داری کیا ہے ، قیادت کی طرف سے ہونے والے اقدامات ان تقاضوں کے مطابق پورا اترتے ہیں یا نہیں ۔ پھر بھی:
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی حضرت امام خمینی اورحضرت امام خامنہ ای کی طرف سے سونپی گئی نمائندگی کے فرائض انجام دئے جا رہے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی عالمی اہلبیت اسمبلی میں حضرت امام خامنہ ای کی طرف سے سونپی گئی نمائندگی کے تحت عالمی اہلبیت اسمبلی کی شوریعالی میں فرائض انجام دئے جائے رہے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی میں حضرت امام خامنہ ای کی طرف سے سونپی گئی نمائندگی کے تحت عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کی شوریعالی میں فرائض انجام دئے جائے رہے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی عالمی بیداری اسلامی اسمبلی میں حضرت امام خامنہ ای کی طرف سے سونپی گئی نمائندگی کے تحت عالمی بیداری اسلامی اسمبلی کی شوریعالی میں فرائض انجام دئے جائے رہے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی شیعت کے خلاف داخلی اور خارجی سازشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ملکی سطح پرشیعت کا اصلی چہرہ متعارف کرانے میں کامیاب ہوئے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی ملک میں شیعت کے اصل  چہرہ کی شناخت اور اسلامی مثبت کردارکی بنیاد پرجامعہ الازہرمصرکے سالانہ پروگرامز میں عالمی سطح پر شیعت کی ترجمانی کرتے ہوئے فقط آپ کی قیادت کو شرکت کا شرف حاصل ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی عالمی تقریب مذاہب اسلامی کی شوریعالی کے فیصلہ جات کی روشنی اورقائد شہید کی دیرینہ آرزو اتحاد بین المسلمین اپنی عروج کی منزلیں طے کرتے ہوئے امت مسلمہ کی قیادت کی؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی سیاسی میدان اور الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے ایوان زیریں اورایوان بالا سمیت سینٹ تک اپنی آواز پہچانے کے لئے نمائندگان پہنچائے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی ایک نگران حکومت میں بننے والا وزیرتعلیم تحریک جعفریہ کا تھا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی گلگت بلتستان میں تحریک جعفریہ کی حکومت رہی ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی سرحد حکومت میں تحریک جعفریہ برابر کی شریک رہی ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی شریعت بل، ناموس صحابہ بل اورحفصہ بل سمیت مختلف قانون سازاداروں کی سازشوں کو ناکام بنایا گیا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی عدلیہ کو نشاندہی کراتے ہوئے شیعت کے خلاف سینکڑوں کتابوں اور لٹریچر پر پابندی لگوائی گئی؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی ڈیرہ اسماعیل خان، سیہون شریف اور پنڈی سمیت ملک بھر کے مختلف مقامات پرعزاداری جلوس بحال کرائے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی سینکڑوں بے گناہ افراد کے کیسز میں کروڑں روپئے صرف کر کے انہیں آزاد کرایا گیا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی سینکڑوں شہداء اور اسیروں کے اہل خانہ کی آبرومندانہ امداد کی جاتی ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی تحریک جعفریہ کے نام پر گلگت بلتستان میں کئی اسکول قائم ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی آج بھی ایوان زیرین اور بالا میں مکتب کی ترجمانی کے لئے نمائندگان موجود ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی تکفیری گروہ کو معاشرتی،مذہبی میدان سمیت سیاست میں رسوا کر کے دیوارسے لگایا گیا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی قومی سیٹ پر دوبار لدہیانوی کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا گیا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی اس دفعہ بھی لدہیانوی سمیت تکفیری گروہ کا ایک فرد بھی نہ ایوان زریں اورنہ ہی ایوان بالا میں پہنچ سکا؟
کیا آپ کو معلوم ہے اسی ٢٥ سالہ قیادت میں ہی جب لدہیانوی کو ١١ ماہ بعد چور دروازے سے پارلیمنٹ میں پہنچایا گیا تو اسی قیادت نے گریبان سے پکڑ کر اسے باہر نکالا ہے؟
فبای آلای ربکما تکذبان؟