تازه خبریں

گلگت اربعین امام حسین ؑ کے مرکزی اجتماع سے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری نے خطاب کیا

گلگت۔
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری حجتہ الاسلام علامہ شیخ مرزا علی چہلم امام حسینؑ کے مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے۔ چہلم امام حسین کے دونوں اجتماعات بمقام انجمن حسینیہ نگر و زیارت گاہ شہید علی محمد امپھری میں علامہ شیخ مرزا علی نے خطاب کیا۔