اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری حسینیہ سپریم کونسل نگر کے چیئرمین آغا شیخ مرزا علی نے جاری بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کا دعویٰ حقائق کے سراسر منافی ہے وفاقی حکومت کو چاہئے کہ جی بی کے حوالے سے واضح موقف اپناتے ہوئے آئینی حیثیت کا تعین کرے ہم آرڈر کے مخالف اسی لئے ہیں کہ آرڈر دشمن قوتوں کو خاموش نہیں کر سکتا ہے بلکہ بیان بازی کا بہانہ فراہم کرتا ہے ۔
(علامہ شیخ میرزا علی)