تازه خبریں

بلچستان اور سندھ میں قائد ملت جعفریہ کی جانب سے مومنین میں قربانی کا گوشت تقسیم

جعفریہ پریس بلوچستان گنداخہ،استہ محمد، باغ ناری بولان میں /قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ المجاہد السیدساجدعلی نقوی(حفظہ اللہ التعالی)کی جانب سے جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گیء.اس موقع پر مرکزی امامبارگاہ علی رضا سٹی گنداخہ میں تحصیل گنداخہ کے ایک سو پینتالیس مستحق خاندان میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا اسی طرح استہ محمد، باغ ناری بولان میں بھی قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا مستحقین میں خوشی کی اس کے علاوہ ڈیرہ الہ یار ـ گنداخہ ـ حب لسبیلہ ـ بالان شاخ ـ سندھ: گھوٹکی ـ کشمور ـ نارو ـ فیض گنج ـ شکارپور ـ ٹھل _نوشہروفیروز ـ شہدادکوٹ ـ گڑھی خیرو ـ دادو ـ جوہی ـ کے این شاہ ـ جامشورو ـ بدین ـ عمر کوٹ ـ تھرپاکر اور کراچی تصاویر جعفریہ پریس کے فیس بک پیج پر دیکھے