سیالکوٹ
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی و مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے گوجرانوالہ ڈویژن سیالکوٹ میں منعقدہ بشارت عظمی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین سبزواری نے شرکت کی اور خطاب کیا اس موقع پر علامہ حافظ کاظم رضا نقوی،علامہ افضل حیدری علامہ قاضی غلام مرتضی سمیت بڑی تعداد میں علماء و ذاکرین کرام اور بانیان مجالس نے شرکت کی