تازه خبریں

گورنر ہاؤس سندھ میں بین المسالک کانفرنس

گورنر ہاؤس سندھ میں بین المسالک کانفرنس

کراچی گورنر ہاؤس سندھ :

علماءبو مشائخ کانفرنس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی کانفرنس علامہ طاہر اشرفی کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔ جس میں گورنر سندھ محترم کامران ٹیسوری صاحب بھی شریک تھے ۔

وفد میں صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی ، مرکزی نائب صدر محترم حسنین مہدی ، صوبائی مالیات سیکرٹری کوثر رضا ، ڈویژن صدر مولانا بدر الحسنین عابدی ، قائم مقام ڈویژن جنرل سیکرٹری مولانا مظہر حسین زیدی ، معاون ڈویژن مولانا عون حیدر رضوی اور دیگر شامل تھے۔