• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

یوم القدس کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر مرکزی قدس کمیٹی پاکستان کے اقدامات جاری

یوم القدس 20 کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر مرکزی قدس کمیٹی پاکستان کے اقدامات جاری

یوم القدس کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پر قدس کمیٹی پاکستان کے اقدامات جاری

٭ پرچم ،پینا فلیکسز ،بینرز،پوسٹرز وغیرہ پاکستان بھر میںخصوصاًاسلام آباد،راولپنڈی، لاہور،فیصل آباد،ملتان، کراچی ،ڈیرہ اسماعیل خان ،گلگت ،سکردو ،مظفر آباد،کوٹلی اورمیرپور کی اہم شاہراﺅں اور مقامات پر آویزاں کیے جا چکے ہیں۔
٭ اخبارات کو پریس ریلیز جاری کرنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے کثیر الاشاعت اخبارات میں تشہیری مہم کا سلسلہ بھی آج سے شروع ہوچکا ہے ۔
٭ دفتر اقوام متحدہ ،یورپی یونین ،ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ہیومن رائٹس کمیشن،او آئی سی،فلسطینی اور مسلم ممالک کے سفراءکو خطوط ارسال کیے جاچکے ہیں۔
٭ تمام حضرات کو جمعة الوداع 22مئی2020بمطابق28رمضان المبارک بھرپور اور منظم انداز میں پاکستان بھر کے شہروں ،قصبوں اور دیہاتوں تک ایس او پیز کے تحت پر امن احتجاج کے انعقاد کی پیغام رسانی کی جا چکی ہے۔