تازه خبریں

آرمی چیف کی تیس دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق

آرمی چیف کی تیس دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےتیس دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کر دی ۔ دہشتگردوں کوفوجی عدالت نےموت کی سزاسنائی تھی۔ دہشتگردسکیورٹی فورسز،آرمی پبلک سکول پشاوراورسیدوشریف ائیرپورٹ سمیت شہریوں پرحملوں میں ملوث تھے۔