تازه خبریں

حزب اللہ عراق کے ترجمان نے عراق سے غیر ملکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے فیصلےکی حمایت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اتحادی فوجیوں کو چاہئے کہ وہ عراق سے نکلنے کی فکر کریں۔

اتحادی افواج عراق سے باہر نکلنے کی فکر کریں : حزب اللہ عراق کے ترجمان محمد محیی