تازه خبریں

اسلامی تحریک سندھ کے وفد کی جماعت اسلامی کراچی کے افطار ڈنر میں شرکت

کراچی، 01 جون 2018،
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر و متحدہ مجلسِ عمل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی کی جانب سے افطار ڈنر میں شرکت۔
وفد میں اسلامی تحریک صوبہ سندھ کے نائب صدر علامہ غلام محمد کراروی صاحب، کراچی ڈویژن کے رہنما جناب محمد یعقوب شہباز و دیگر شامل۔