تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل پشاور کے اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے خصوصی وفد کی شرکت

پشاور متحدہ مجلس عمل پشاور کا اجلاس جمعیت علماء اسلام مرکزی دفتر میں مولانا گل نصیب خان کی صدرات میں منعقد ہوا اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی و رہنما مظفر علی اخونزادہ نے شرکت کی اجلاس کے اختتام پر نماز ادا کی گئی