• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

شہیدسید ذوالفقار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے عوام کے قانونی حقوق کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا

آئین کی بالا دستی ملک میں پائیدار امن و خوشحالی کے لئے لازم ہےقائد علامہ سید ساجد علی نقوی

آئین کی بالا دستی ملک میں پائیدار امن و خوشحالی کے لئے لازم ہےقائد علامہ سید ساجد علی نقوی  
اسلام آباد/ راولپنڈی20 اپریل 2023 ء ( جعفریہ پریس پاکستان  ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے کہاہے کہ افسوس کی بات ہے کہ علامہ محمد اقبال نے جس اسلامی‘ جمہوری‘ فلاحی اور ترقی یافتہ پاکستان اور خود مختار ریاست کا خواب دیکھا تھا وہ آج تک شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا ‘ داخلی پالیسیز سے لے کر خارجہ پالسیز تک ہم مصلحتوں اور مجبوریوں کا شکار ہیں۔ ملک کی ترقی ‘ خوشحالی اور پائیدار امن کے لئے آئین کی بالادستی‘ قانون کی حکمرانی‘ جمہوری اقدار کا فروغ‘ خودمختاری جسے معاملات لازمی جز ہیں تبھی ملک ترقی کرے گا اور اپنے وقار میں اضافے کرے گا۔ تری خاک میں ہے اگر شرر تو خیال فقر و غنا نہ کر کہ جہاں میں نان شعیر پر ہے مدار قوت حیدریؑ