*اہم نشست مسول شبعہ خدمت زائرین با اراکین شعبہ خدمت زائرین*
بروز جمعہ
بعد از نماز جمعہ
30نومبر2018
*مسول شعبہ خدمت زائرین سید ناصرعباس انقلابی نے تمام اراکین کی خدمات کو سہراتے ہوئے ان کے در پیش مسائل سنے اور رہنمائی کی*
*اور آئندہ اس کار خیر کا بھتر اور منظم بنانے کی تاکید کی*
*شعبہ کے تمام مسولین نے اپنی اپنی خدمات و کارگردگی رپوٹ بھی پیش کی*
*بعد از این انیسواں انٹرنیشنل عشرہ کریمہ اہل بیت کو منظم اور بھتر انداز میں برپا کرنے میں اراکین نے اپنی آراء پیش کیں*
*ان شاللہ روز شھادت فاطمہ معصومہ سلام اللہ بیت النور سے جلوس عزا برآمد ہو کر حرم معصومہ سلام اللہ علیھا میں اختتام پذیر ہوگا*
*آخر نشست میں اراکین میں دو برادران مولانا سید شمس القیوم کاظمی و مولانا شعبان علی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مسول محترم نے مبارک باد دیتے ہوئے باخوشی زندگی گزارنے کی دعا کی*
*دعا امام زمان عج سے نشست کا اختتام ہوا*
زیراہتمام
*شعبہ خدمت زائرین دفترقائدملت جعفریہ قم المقدسہ*