• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

قائدملت جعفریہ کی جانب سے تھرپارکر میں بڑے پیمانے پر عوامی منصوبے مکمل

قائدملت جعفریہ کی جانب سے تھرپارکر میں بڑے پیمانے پر عوامی منصوبے مکمل

قائدملت جعفریہ کی جانب سے تھرپارکر میں بڑے پیمانے پر عوامی منصوبے مکمل

تھر میں ۵۰ ڈیپ ہینڈ پمپس کی تنصیب۔ منصوبہ فراہمی آب 
تھرپارکر۔سندھ:
جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجدعلی نقوی کی خصوصی ہدایت پر اور زہرا اکیڈمی کراچی کے زیراہتمام ’ ’ العطش یا حسین۔ منصوبہ فراہمی آب‘‘ کے سلسلے میںضلع تھرپارکر کے پسماندہ ، محروم اور خشک سالی سے متاثر ہ علاقوں میں عوام الناس کو پانی جیسی عظیم نعمت کی فراہمی کے لئے، تحصیل نگرپارکر، اسلام کوٹ، مٹھی اور چھاچھرو میں سال ۲۰۱۸ کےدوران ۵۰ ڈیپ ہینڈپمپس نصب کئے گئے جس سے سینکڑوں علاقوں کے ہزاروں خاندان استفادہ کررہے ہیں جبکہ اس سے قبل انہیں پانی کے حصول کیلئے سخت ترین موسم میں دوردراز کا پیدل سفر طے کرنا پڑتا تھامگرالحمدللہ، اب انہیں انہی کے علاقے میں یہ سہولت میسر ہے ۔ یادرہے، اس سے قبل ۲۰۱۷ میں ۲۵ ڈیپ ہینڈ پمپس کی تنصیب کے علاوہ اب تک تھرجیسے پسماندہ علاقے میں ۱۰۰ سے زائدڈیپ ہینڈ پمپس نصب کئے جاچکے ہیں اور انشاٗءاللہ ۲۰۱۹ میں مزید ۱۰۰ سے زائد ڈیپ ہینڈ پمپس نصب کئے جائیں گے۔
عوام الناس اس سہولت کی فراہمی پر قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی اور زہرا اکیڈمی کراچی کےتہہ دل سے مشکور ہیں جن کی انتھک محنت سے ملک کے پسماندہ و غریب عوام کے مسائل حل ہورہے ہیں۔ الحمدللہ ، ملک کے پسماندہ اور دوردراز کے علاقوں میں قائد ملت جعفریہ کی ہدایت و سرپرستی میںعوام الناس کی فلاح و بہبود کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری رہتا ہےاور اب بھی مکانات و بیت الخلاء کی تعمیر، مساجد کی تعمیر و مرمت اور تبلیغات جیسے دیگر منصوبوں پر کام ہورہا ہے ۔

قائدملت جعفریہ کی جانب سے تھرپارکر میں بڑے پیمانے پر عوامی منصوبے مکملقائدملت جعفریہ کی جانب سے تھرپارکر میں بڑے پیمانے پر عوامی منصوبے مکمل