تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایرانی صدر مملکت کے ساتھ علماء کی نشست میں شرکت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایرانی صدر مملکت کے ساتھ علماء کی نشست میں شرکت

اسلام آباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور اعلی سطحی ایرانی حکومتی وفد کی سرینا ہوٹل اسلام آباد میں علماء و مشائخ کے ساتھ نشست قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی نشست میں خصوصی شرکت ، نشست میں شریک سیاسی و مذہبی شخصیات نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا استقبال کیا

۔

۔

۔

۔

۔