تازه خبریں

تحریک جعفریہ پاکستان پابندی کیس میں پیشرفت

تحریک جعفریہ پاکستان پابندی کیس میں پیشرفت دفتر قاءد ملت جعفریہ پاکستان کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں تحریک جعفریہ پاکستان کی جانب سے جناب سکندر عباس گیلانی پیش ہوئے تاہم وزارت داخلہ نے جواب دینے کے لئے مزید مہلت مانگی ہے آئندہ پیشی 5 دسمبر کو ہوگی ہم بتاتے چلیں کہ تحریک جعفریہ پاکستان کے وکلاء کے ٹھوس دلائل کے بعد فاضل عدالت نے رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور کر کے16نومبر 2016ء کواٹارنی جنرل اور ہوم سیکرٹری سے جواب طلب کیا تھا

مزید خبر کےلئے گزشتہ خبر پڑھیں

تحریک جعفریہ پاکستان کی بحالی کےلئے ہائی کورٹ میں رٹ سماعت کےلئے منظور

untitled-1