قیادت ترک صدر کا دورۂ پاکستان خوش آئند، دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئیگی ،قائدملت جعفریہ پاکستان November 16, 2016
گلگت بلتستان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تجدید عہد وفا کنونش تاریخی ہوگا ۔ (صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان) November 16, 2016
گلگت بلتستان امام حسین ؑ کی قربانی نے اسلام کو زندہ و جاوید کردیا ( علامہ شیخ فدا حسن عبادی صدر اسلامی تحریک بلتستان ) November 16, 2016
ملک بھر سے پاکستان؛ راولپنڈی میں علامہ شیخ محسنن علی نجفی کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ تصاویر November 16, 2016
آمریکا صدر باراک اوباما: ڈونلڈ ٹرمپ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مابین سمجھوتے کو ختم نہیں کر سکتے November 16, 2016
افغانستان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے November 16, 2016
عراق چہلم امام حسین: دنیا بھر سے لاکھوں زائرین کی کربلا آمد، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات – November 16, 2016
ملک بھر سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہاہے سرحدوں میں کشیدگی کے باؤجود بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے جاؤں گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس افغانستان سے متعلق کثیر القومی کانفرنس ہے۔ پاکستان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے حوالے عالمی برادری کو بھی مسلسل آگاہ کر رہا ہے۔ ا سے قبل فاٹا اصلاحات کے حوالے سمینار سے خطاب کر تے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانے سے مثبت فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، فاٹا کو پاکستان کے دیگر علاقوں کے برابر لانا ہمارا مقصد ہے ۔ انھوں نے کہا کہ فاٹا میں اصلاحات سے تعمیر و ترقی کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ فاٹا میں آبپاشی، تعلیم اور صحت سے متعلق کئی منصوبے شروع کریں گے، بیس ہزار افراد کو لیویز میں بھرتی کیا جائے گا جبکہ اربن سینٹرز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ – November 16, 2016