تحفظ حقوق مکتب تشیع و تحفظ عزاداری کانفرنس 23 ستمبر 2021 کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
ملکی و بین الاقوامی حالات کے تناظر میں قومی وحدت و ہم آہنگی کے فروغ و اظہار کے لئے علماء و ذاکرین کانفرنس زیر سرپرستی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی دام ظلہ اور مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی بعنوان” تحفظ حقوق مکتب تشیع و تحفظ عزاداری کانفرنس” بتاریخ 23 ستمبر 2021ممطابق 15 صفر بروز جمعرات 1 بجے دن مسجد و امام بارگاہ جامع امام صادق G-9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد کی جارہی ہے