تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس  آرگنائزیشن کے وفد کی علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات

جعفریہ اسٹوڈنٹس  آرگنائزیشن کے وفد کی علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات

جعفریہ اسٹوڈنٹس  آرگنائزیشن کے وفد کی علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات

کراچی سندھ جعفریہ پریس

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر غضنفر عباس ساجدی کی شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر مولانا قبلہ سید ناظر عباس تقوی سے وفد کے ہمراہ ملاقات بارھویں جعفریہ طلباء کنونشن کی دی وفد میں برادر اخلاق جعفری برادر وجاہت پہلوانی اور کراچی ڈویژن کے صدر اور دیگر برادران موجود تھے۔