تازه خبریں

حیدرآباد امام بارگاہ شاہ نجف کے قریب خودکش حملہ ناکام…… حملہ آور ہلاک

حیدرآباد بڑی تباہی سے بچ گیا امامی شاہ قبرستان میں ریجرز اور اور پولیس نے خود کش حملہ آور مار گرا یا حملہ آور امام بارگاہ باب علی لطیف آباد 11کے قریب ہلاک ہوا بتاتیا جارہا ہے کہ خودکش حملہ آور امام بارگاہ کو نشانہ بنانے آیا تھا تاہم اس کا ساتھی فرار ہے جس کی گرفتاری کے لئے شہر بھر میں ناکہ بندی کردی گئی ہے