سندھ ملی یکجیتی کونسل صوبہ سندھ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں غیر قانونی وغیراسلامی بلز کی منظوری کے خلاف کهارادر جامع مسجد شیعہ اثناعشری کے باہر نمازجمعہ خے بعداحتجاجی مظاہرہ کیا گیا. December 16, 2016
سندھ پیپلز پارٹی سندھ اور سندھ کے وزیر اعلی نے جو غیر اسلامی اور غیر انسان بل پاس کرایا ہے وہ کالا قانون ہے جس کو شیعہ علماء کونسل مسترد کرتی ہے(یعقوب شہباز) December 16, 2016
ملک بھر سے سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا سنگین وا قعہ ہے دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائے بغیر ملک میں پائیدار امن ممکن نہیں، علامہ عارف واحدی December 16, 2016
ایران دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدسہ کے اعلی سطحی وفد کی بہشت حضرت معصومہ(ع) قم کے رئیس، محترم جناب عبد الحمید وکیلی سے ملاقات. December 16, 2016
گلگت بلتستان حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے کچھ نہیں سیکھا ۔ مستحکم پاکستان کے لیے گلگت بلتستان کو آئینی دائرے میں شامل کیا جائے۔ ( علامہ سید محمد عباس رضوی ممبر گلگت بلتستان کونسل ) December 16, 2016
پنجاب تحریک جعفریہ بحالی کیس وزارت داخلہ کو30دن کے اندرفیصلہ کرنے کا حکم ،ہائی کورٹ۔۔۔۔۔ وزارت داخلہ تحریک جعفریہ کو بحال کرنے کے علاوہ کوئی کوئی جواز نہیں December 16, 2016