تازه خبریں

سانحہ پاراچنار: اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے علماء اور کارکنوں کا احتجاج

(سکردو )سانحہ پاراچنار کے شہدا اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دہشت گردوں اور فتنہ پروروں کے خلاف دھرنے میں آ ج اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے علماء اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی.احتجاجی جلسے سے حجتہ السلام علامہ شیخ فدا حسن عبادی اور علامہ سید اکبر شاہ رضوی صدر اسلامی تحریک پاکستان ضلع کھر منگ نے خطاب کیا. اور کل بروز جمعہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی حکم پرمرکزی جامع مسجد سکردو سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں بھر پور شرکت کی اپیل کی

مزید تصاویر دیکھیں