تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ جمعہ ۹ اگست کراچی پریس کلب پر کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کریگی

شیعہ علماء کونسل سندھ جمعہ ۹ اگست کراچی پریس کلب پر کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کریگی

شیعہ علماء کونسل سندھ جمعہ ۹ اگست کراچی پریس کلب پر کشمیری عوام کے حق میں احتجاج کریگی

جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے جمعہ ۹اگست پورے سندھ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی ہٹ دھرمی کے خلاف پر امن احتجاج کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کراچی پریس کلب کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ کریگی

اس سلسلے میں کراچی بھر سے کارکنان شرکت کرینگے احتجاجی مظاہرے میں مختلف سماجی و سیاسی شخصیات بھی شریک ہونگی