کوئٹہ: ہزارہ کمیونٹی 1 بار پھر حملہ کی زد میں۔ حیدری مارکیٹ کے اندر دھماکہ اطلاعات کے مطابق ۷ افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں
جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان /اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ انسانی جانوں کے ضیاع اور قتل عام قابل مذمت ہیں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں