تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کےاعلی سطحی وفد کی عبد الستار ایدھی مرحوم کے سوئم میں شرکت

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے اعلی سطحی وفد نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے رسم سوئم.میں شرکت کی اور میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کی

اور مرحوم کی قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا وفد میں علامہ جعفر سبحانی،مولانا کرم الدین واعظی و دیگرتنظیمی شخصیات موجود تھیں اس موقع پر وفد نے رسم قل میں شرکت کی اور میڈیا کے نمائندگانسے گفتگو کی