جعفریہ پریس کویٹہ نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے43 زائرین امام کو گرفتار کیا گیا تھا جس میں عورتوں بزرگوں ور بچوں کو چھوڑ دیا گیا تھا جبکے 26 زائرین امام کو گرفتار کر کے قائد آباد تھانہ کویٹہ منتقل کر دیا تھا جہاں سے نواب شاہ کے زائر سید قربان شاہ نے جیل میں سے شیعہ علما کونسل کے زائرین کے مسول علامہ مظہر عبّاس علوی کو فوری فون کیا جس پر جعفریہ پریس نے بروقت آواز اٹھائی جسکے بعد مسٗول شعبہ زائرین علامہ مظہر عبّاس علوی شیعہ علما کونسل بلوچستان کے صدر علامہ زاہدی اور لیاقت علی ہزارہ کی کوششوں سے اب سے کچھ در پہلے تمام زائرین کو رہا کردیا گیا جعفریہ پریس کے نماندے سے علامہ زاہدی نے بات کرتے ہووے بتایا کے انھے جب معلوم لگا کے کچھ زائرین پر تشدد کیا گیا ہے جس پر آیی جی سے بات کی گی اور کل ایس پی سے ملاقات کر کے تھانے کے اس اچ و کی باس پورس کی جاےگی کے بلاجواز زائرین پر تشدد کیوں کیا گیا