شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے نائب صدر محمد علی شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں علامہ ناظر عباس
جعفریہ پریس: شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظرعباس تقوی نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر محمد علی شاہ کی شہادت پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ محمد علی شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔