محمد علی شاہ کی شہادت افسوسناک ہے ریاست شہریوں کے تحفظ میں ناکام نظر آتی ہے قائد ملت جعفریہ
22جنوری 2019 ء جعفریہ پریس:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے اعزازی نائب صدر سید محمد علی شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں . قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی
شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری جس میں وہ ناکام نظر آتی ہے . سید محمد شاہ کے قاتلوں کے قاتلوں کو قانون کے شکنجہ میں جکڑ کر تختہ دار پر لٹکایا جائے . قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی